سانس کی بیماریاں جیسے فلو اور کووڈ-19 اکثر وائرس کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ یہ انفکشنز ایک فرد سے دوسرے فرد تک پھیل سکتے ہیں۔ علامات کی حد ہلکے سے شدید تک ہوسکتی ہیں۔ زیادہ تر معاملات میں، آپ گھر میں کسی وائرل سانس کے انفیکشن والے شخص کی دیکھ بھال کر سکتے ہیں۔
یہ اہم ہے:
سانس کی بیماری والے فرد کی نگہداشت کیسے کی جائے
اپنے ہیلتھ کیئر فراہم کنندہ سے ان علامات کے بارے میں بات کریں جو آپ کیلئے پریشانی کا باعث بنتے ہیں۔ مذکورہ بالا فہرست میں کچھ عام انتباہی علامات شامل ہیں۔ دوسرے بھی ہو سکتے ہیں۔ طبی ایمرجنسی کی صورت میں 911 پر کال کریں۔
جراثیم کو دوسروں تک پھیلانے سے روکنا
دوسروں میں وائرس پھیلانے کے خطرے کو کم کرنے کیلئے مریض کو دوسرے لوگوں سے دور رکھیں۔
گھریلو اشیاء اور سطحوں، خاص طور پر مریضوں کیلئے استعمال ہونے والے سامان کو صاف کریں۔
گھر کی دیکھ بھال کیلئے چیک لسٹ فراہم کریں
یقینی بنائیں کہ گھر کے تمام افراد گھر کے اندر اور باہر کے انفیکشن سے بچنے کیلئے مندرجہ ذیل اقدامات پر عمل کریں۔
اگر آپ کے بچے کا مدافعتی نظام کمزور ہے یا دیگر طبی حالات پائے جارہے ہیں، تو قریب رہ کر نگرانی کرنا ہوگا۔ اپنے ہیلتھ کیئر فراہم کنندہ سے رابطہ کریں تاکہ انہیں بتا سکیں کہ آپ کا بچہ کسی بیمار شخص کے پاس آیا ہے، خاص طور پر اگر آپ کے بچہ میں علامات ظاہر ہورہے ہوں۔
—
نظر ثانی شدہ: جنوری 2024