آپ کا خیر مقدم ہے
ٹوگیدر، بچوں کو ہونے والے کینسر کے شکار کوئی بھی شخص - مریضوں اور ان کے والدین، اراکین اہل خانہ، اور دوستوں کے لیے ایک نیا وسیلہ ہے۔
مزید جانیںبچپن میں ہونے والے کینسر سے بچ جانے والے افراد کے لیے صحت مند طرز زندگی ضروری ہے۔ مناسب کھانے، جسمانی سرگرمی، اور صحت کی اسکریننگ کو معمول بنانے کا طریقہ جانئیے۔
ہیلتھی لِوِنگ نیوز