آپ کا خیر مقدم ہے
ٹوگیدر، بچوں کو ہونے والے کینسر کے شکار کوئی بھی شخص - مریضوں اور ان کے والدین، اراکین اہل خانہ، اور دوستوں کے لیے ایک نیا وسیلہ ہے۔
مزید جانیںامیجنگ ٹیسٹ جسم کے اندر نرم ٹشوز، اعضاء اور ہڈیوں کی تفصیلی تصاویر پیش کرتے ہیں۔
بچپن کے کینسر میں، یہ تصاویر ٹیومر کی جگہ ظاہر کرتی ہیں۔ ریڈیالوجسٹ نامی معالجین تصاویر کا تجزیہ کرتے ہیں اور تفصیلی وضاحت فراہم کرتے ہیں۔
ان کی رپورٹس سے ڈاکٹروں کو بچپن کے کینسر کی تشخیص اور علاج میں مدد ملتی ہے۔ علاج کے دوران، امیجنگ طبی ٹیم کو بتائی ہے کہ کینسر تھراپی پر کیا رد عمل ظاہر کرتا ہے۔ علاج کے بعد، مریضوں کو کسی بھی تبدیلی کی جانچ کے لیے فالو اپ ملاقات کے ساتھ ساتھ امیجنگ ٹیسٹ کروائے جاتے ہیں۔
—
نظر ثانی شدہ: جون 2018