آپ کا خیر مقدم ہے
ٹوگیدر، بچوں کو ہونے والے کینسر کے شکار کوئی بھی شخص - مریضوں اور ان کے والدین، اراکین اہل خانہ، اور دوستوں کے لیے ایک نیا وسیلہ ہے۔
مزید جانیںکینسر کے تجربہ کے اتار چڑھاؤ کے دوران اہل خانہ کو کئی ضرورتیں ہوتی ہیں: جسمانی، جذباتی، روحانی، اور عملی۔ بچوں کے کینسر کے دوران اہل خانہ یومیہ بنیاد پر درپیش مسائل کے لیے ذرائع تلاش کریں۔
together_filter-error
منصوبہ بندی اور دوسروں کی مدد سے کینسر کے علاج کے دوران اسکول کی تعلیم کو برقرار رکھنا ممکن ہے۔ علاج کے دوران ابتدائی طور پر اسکول کے لئے منصوبہ بندی کرنا اور اس کا باقاعدگی سے اور اسکا تعین کرتے رہنا ضروری ہے۔
بچپن کے کینسر کے دوران اسکول کے لئے مدد کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں۔تبادلہ خیالات معلومات، خیالات، نظریات یا احساسات میں اشتراک ہے۔ اچھے تعلقات استوار کرنے اور روزمرہ کے خدشات دور کرنے کے لئے تبادلہ خیالات کی صلاحیتیں اہم ہیں۔
مزید جاننے کےانتظار کا کمرہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں بچپن کے کینسر کے مریضوں کے اہل خانہ بہت زیادہ وقت گزارتے ہیں۔ جب آپ ملاقات کے درمیان انتظار کرتے ہیں تو کیا کرنا چاہئے، اسکے متعلق سیکھیں۔
مزید جاننے کے