آپ کا خیر مقدم ہے
ٹوگیدر، بچوں کو ہونے والے کینسر کے شکار کوئی بھی شخص - مریضوں اور ان کے والدین، اراکین اہل خانہ، اور دوستوں کے لیے ایک نیا وسیلہ ہے۔
مزید جانیںکسی بیماری کا دوبارہ ہو جانا یا بہتری کی مدت کے بعد بیماری کے آثار اور علامات۔
پیڈیاٹرک راحت بخش نگہداشت سنگین بیماری کا سامنا کرنے والے بچوں کے لیے معاون نگہداشت کی ایک خاص قسم ہے۔ راحت بحش نگہداشت آرام اور معیار زندگی پر مرکوز ہے۔
بہت سے لوگوں کے لیے، عقیدہ اور روحانیت کینسر سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ہسپتالوں میں، روحانی نگہداشت کے ماہرین مریضوں اور خاندانوں کو مدد فراہم کرتے ہیں، چاہے ان کا عقیدہ کچھ بھی ہو۔
together_filter-error