اہم مواد پر جائیں

والدین کا ایک ٹیم کے طور پر بچوں کے کینسر کا سامنا کرنا

اس ویڈیو میں کیا بتایا گیا ہے:

خاندانوں اور نگہداشت کنندگان سے

محمد بتا رہے ہیں کہ کس طرح انھوں نے اور ان کی اہلیہ نے اپنے بچے کے کینسر کے علاج کے دوران ایک دوسرے کا ساتھ دیا اور یہ کہ انھیںاپنی اہلیہ کی طاقت پر فخر ہے۔