اہم مواد پر جائیں

بچپن کے کینسر کا سامنا کرنے کے سلسلے میں ایک ماں کی صلاح

اس ویڈیو میں کیا بتایا گیا ہے:

خاندانوں اور نگہداشت کنندگان سے

زارا دوسری ماؤں کو مشورہ دے رہی ہیں کہ وہ مضبوط رہیں،اپنے بچے کو مقدم رکھیں اور ڈاکٹر کی ہدایات پر عمل کریں۔