ویڈیوز سب ٹائٹلز کے ساتھ دستیاب ہیں
ہم افسوس, اس طرح لگ رہا ہے ، وہاں کیا گیا ہے ایک غلطی ہے. براہ مہربانی دوبارہ کوشش کریں جلد ہی.
ڈین، ایک باپ جس نے اپنی بیٹی کو کینسر کی وجہ سے کھو دیا، اس نے بتایا کہ وہ کس طرح غم کو بہتر مقصد تلاش کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے۔
کیموتھراپی اور بون میرو ٹرانسپلانٹ کے علاج کے بعد، ڈیلن کو لیوکیمیا پھر ہوگیا۔ ڈیلن اور اس کی ماں، کلوئی، اپنے چیلنجوں کا اشتراک کر رہے ہیں جو دوبارہ ہونے کا سامنا کر رہے ہیں۔
کینسر میں مبتلا بچے کے والدین مائیکل اور جوزف نے طبی آزمائش کو زیر غور لانے کی وجوہات، پوچھے جانے والے سوالات، اور طبی آزمائش کے انتخاب سے متعلق پُرامید خیالات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
زارا دوسری ماؤں کو مشورہ دے رہی ہیں کہ وہ مضبوط رہیں،اپنے بچے کو مقدم رکھیں اور ڈاکٹر کی ہدایات پر عمل کریں۔
عبدل بچپن کے کینسر کے سفر کے دوران مضبوط رہنے اور ہمت سے کام لینے کی اہمیت کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔
شازیہ بچپن کے کینسر کا سامنا کرنے والے خاندانوں کو مشورہ دیتی ہے کہ وہ بیداری بڑھانے اور دوسروں سے تعاون حاصل کرنے کے اپنے سفر کے بارے میں کھلا ذہن رکھیں۔
عثمان تبدیلی کے ساتھ ایڈجسٹ کرنے اور مثبت رویہ رکھنے کی اہمیت پر بات کر رہے ہیں کیونکہ آپ کینسر کا علاج معمول کی زندگی کا حصہ بن جاتا ہے۔
خاور ٹریک پر رہنے، صحت یابی کے ہدف پر توجہ مرکوز کرنے اور علاج کے منصوبے کو ترجیح دینے کی اہمیت پر زور دیے رہے ہیں۔
محمد بتا رہے ہیں کہ کس طرح انھوں نے اور ان کی اہلیہ نے اپنے بچے کے کینسر کے علاج کے دوران ایک دوسرے کا ساتھ دیا اور یہ کہ انھیںاپنی اہلیہ کی طاقت پر فخر ہے۔
نصرت بچپن کے کینسر سے لڑائی کے دوران صبر کی اہمیت کے بارے میں بات کر رہی ہیں۔
شیر والدین کی حوصلہ افزائیکر رہے ہیں کہ وہ پرامید رہیں، طبی علاج کے منصوبے پر عمل کریں، اور کینسر کے خلاف اپنے بچے کی لڑائی سے کبھی دستبردار نہ ہوں۔
مہک بتا رہی ہے کہ اس نے کیسے اپنے بھائی کی مدد کی جب وہ بچپن کے کینسر کے علاج کے دوران اس کا ٹرانسپلانٹ پوا۔
عدیلہ تشخیص سے علاج تک کے اپنے سفر کو شیئرکر رہی ہیں اور صبر اور امید کی اہمیت پر زور دیے رہی ہیں۔
عثمان کینسر کے سفر کے دوران مدد کرنے کے لئے اور بچپن کے کینسر کے ٹیبوکو مٹانے کے لیے ایک سپورٹ سسٹم بنانے کی اہمیت پر بات کر رہے ہیں۔
محمد ہمت کے ساتھ کینسر کا سامنا کرنے، طبی دیکھ بھال حاصل کرنے اور علاج کے منصوبے پر عمل کرنے کی اہمیتکے بارے میں بتا رہے ہیں۔