بچپن میں ہونے والے کینسر سے بچنے والے زیادہ تر لوگوں کو اپنے کینسر کے علاج کے نتیجے میں مثانے سے متعلق مسائل نہیں ہوتے ہیں۔ کچھ اقسام کے کینسر اور ان کے علاج مثانے کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
ایسی ہی ایک حالت نیورو جینک بلیڈر ہے۔ نیوروجینک مثانہ دماغ، ریڑھ کی ہڈی یا اعصاب کے مسئلے کی وجہ سے مثانے پر کنٹرول ختم ہونے کو کہتے ہیں۔
نیورو جینک بلیڈر میں مثانہ مکمل طور پر خالی نہیں ہوتا (کم فعال) یا بہت زیادہ بار خالی ہو جاتا ہے (زیادہ فعال)۔
نیورو جینک بلیڈر والے افراد میں اس کے ساتھ ساتھ دیگر مسائل کا خطرہ بھی بڑھ جاتا جیسے پیشاب کی نالی کا انفیکشن (UTI) اور گردوں کو نقصان۔
نیورو جینک بلیڈر کے خطرے کے عوامل میں شامل ہیں:
نیورو جینک مثانہ کی نشانیوں اور علامات میں شامل ہیں:
VCUG ٹیسٹ نیورو جینک بلیڈر کی تشخیص میں مدد کر سکتا ہے۔
نیورو جینک بلیڈر کی تشخیص کے لیے ڈاکٹر ایسے ٹیسٹ کرواتا ہے جو یہ جانچتے ہیں کہ مثانہ پیشاب کو کتنی اچھی طرح ذخیرہ اور خالی کر سکتا ہے۔
ان ٹیسٹوں میں وائیڈنگ سسٹو یوری تھروگرام (VCUG) یا مثانے کی سسٹومیٹری شامل ہوتی ہے۔ سسٹومیٹری ایک ٹیسٹ ہے جو مثانے کے اندر موجود دباؤ کو ماپتا ہے۔
علاج مسائل کی وجہ پر منحصر ہوتا ہے۔ اس میں شامل ہو سکتا ہے:
اپنے ہیلتھ کیئر پرووائیڈر سے رابطہ کریں اگر آپ:
—
جائزہ لیا گیا: اکتوبر 2023
بچپن میں ہونے والے کینسر سے بچنے والے زیادہ تر لوگوں کو اپنے کینسر کے علاج کی وجہ سے مثانے سے متعلق مسائل کا تجربہ نہیں ہوتا ہے۔ لیکن کچھ تھیراپیز مثانے کے افعال کے طریقوں کو متاثر کرسکتی ہیں۔
کچھ حالات میں، طبی علاج کے دوران آپ کے بچے کو یورینری کیتھیٹر کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ اس کے بارے میں مزید جاننے اور انفیکشن سے بچاؤ کے طریقے سیکھنے کے لیے پڑھتے رہیں۔