اہم مواد پر جائیں

ٹیسٹس

بیماریوں کی تشخیص اور نگرانی کے ٹیسٹوں کے بارے میں جانیں

سنگین بیماریوں والے بچوں کے لیے تشخیص اور علاج کے اثرات جانچنے کے لیے کئی ٹیسٹ کیے جاتے ہیں۔ ہر ٹیسٹ کے مقصد اور طریقۂ کار، آپ کا بچہ کیا محسوس کر سکتا ہے، اور تیاری کیسے کرنی ہے، اس بارے میں معلومات حاصل کریں۔

نمایاں وسائل

  • بایوپسی

    بایوپسی جانچ کے لیے جسم سے ٹشو یا خلیات کو نکالنے کا ایک طریقہ ہے۔ جانیں کہ کینسر اور دیگر بیماریوں کی تشخیص کے لیے بایوپسی کا استعمال کیسے کیا جاتا ہے۔

  • موروثی خطرہ اور جینیاتی جانچ

    بچپن کی بہت سی سنگین بیماریاں خاندانوں کے ذریعے منتقل ہوتی ہیں۔ موروثی خطرے اور جینیاتی جانچ کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں۔

  • طریقہ ہائے کار

    آپ کے بچے کو تشخیص اور علاج کے لیے مختلف طریقہ کار کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ جانیے کہ ان طریقہ کار سے پہلے، دوران اور بعد میں کیا ہو سکتا ہے۔