St. Jude ویب سائٹس کی فیملی
ہمارے جدید ترین تحقیقی کام، مریضوں کی عالمی معیار کی دیکھ بھال، کیریئر کے مواقع اور بہت کچھ دریافت کریں۔
St. Jude Children's Research Hospital ہوم
بچپن اور نوجوانی کے کینسر کے بارے میں جامع معلومات دریافت کریں۔
بچوں اور نوعمروں میں خون کے عوارض کی اقسام کے بارے میں معلومات حاصل کریں۔
بچوں اور نوعمروں میں متعدی بیماریوں کے بارے میں مزید جانیں۔
علاج، ٹیسٹ، طریقہ کار، ادویات، اور ضمنی اثرات کے بارے میں جانیں۔
بچوں اور نوعمروں کے لیے طبی نگہداشت کو نیویگیٹ کرنے اور ان کا انتظام کرنے کے بارے میں جانیں۔
جذباتی مدد اور روزمرہ کی زندگی
روزمرہ کی زندگی میں مدد کرنے کے لیے جذباتی مدد اور وسائل کے بارے میں جانیں۔
ویڈیوز، بلاگز، کہانیوں اور دیگر وسائل کے ذریعے مزید جانیں۔
کچھ علاج بچپن کے کینسر میں جگر کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
جگر ایک تکونی شکل کا عضو ہے جو جسم کے دائیں جانب پسلیوں کے نیچے واقع ہوتا ہے۔ یہ:
جگر کے نقصان والے بہت سے لوگوں میں کوئی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔
لیکن کچھ لوگوں میں یہ علامات ہو سکتی ہیں:
جگر کبھی کبھی سوج جاتا ہے جیسے جیسے جگر کا نقصان بڑھتا ہے، یہ سخت (فائبروسس) اور داغ دار (سیروسس) ہو سکتا ہے۔
معدہ میں سیال جمع ہو سکتا ہے۔ تلّی بڑھ سکتی ہے۔ غذا کی نالی یا معدے میں خون بہہ سکتا ہے۔ انتہائی شاذ و نادر معاملات میں جگر کا کینسر لاحق ہو سکتا ہے۔
اپنے آنکولوجسٹ سے دیر سے اثرات پیدا ہونے کے خطرات کے بارے میں پوچھیں۔
اپنے بنیادی ہیلتھ کیئر پرووائیڈر کو اپنے خطرات کے بارے میں آگاہ کریں۔ اپنے سروائیورشپ کیئر پلان (کینسر کے بعد کی دیکھ بھال کے منصوبے) کی ایک کاپی اپنے پاس محفوظ رکھیں/شیئر کریں، جس میں آپ کے کینسر کے علاج کی تفصیلات اور ان صحت کے مسائل کے بارے میں معلومات شامل ہیں جو آپ کے علاج کی وجہ سے پیدا ہو سکتے ہیں۔
سالانہ جسمانی معائنہ کروائیں۔ آپ کا معالج جگر کے بڑھنے کی جانچ کر سکتا ہے اور جگر کی صحت کی نگرانی کے لیے ٹیسٹ تجویز کر سکتا ہے۔ اگر کوئی مسئلہ سامنے آئے تو معالج مزید جانچ اور تشخیص کے لیے آپ کو جگر کے ماہر کے پاس بھیج سکتا ہے۔
کینسر سے صحت یاب ہونے والے بچوں کا اپنے پیڈیاٹرک کینسر سینٹر میں طویل مدتی فالو اَپ کے دوران جگر کے فنکشن کے ٹیسٹ کیے جا سکتے ہیں۔
جگر کی نگرانی کے لیے خون کے ٹیسٹ میں شامل ہیں:
جن افراد کا ہیمیٹوپوئیٹک سیل ٹرانسپلانٹ (جسے بون میرو یا اسٹیم سیل ٹرانسپلانٹ بھی کہا جاتا ہے) ہوا ہو، انہیں آئرن کی زیادتی کی جانچ کے لیے ٹیسٹ کروانا چاہیے۔
صحت یاب ہونے والے افراد جگر کو صحت مند رکھنے کے لیے یہ اقدامات کر سکتے ہیں:
—
جائزہ لیا گیا: دسمبر 2019
اشعاعی معالجہ رسولی کو سکیڑنے اور کینسر کے خلیوں کو ختم کرنے کے لیے بیمز یا ویوز کا استعمال کرتی ہے۔ بچپن کے کینسر کے لیے ریڈی ایشن کے علاج کے بارے میں مزید جانیں۔