اہم مواد پر جائیں

سماعت کا نقصان

What is hearing loss? 

سماعت میں کمی کچھ پیڈیاٹرک کینسرز یا کینسر کے علاج سے ہونے ممکنہ ضمنی اثرات کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ ریڈی ایشن اور سرجری سمیت کینسر کی کچھ دوائيں اور دیگر علاجوں سے کان کو نقصان پہنچ سکتا ہے اور اس کی وجہ سے سماعت میں کمی آسکتی ہے۔ کچھ معاملات میں، رسولی کی وجہ سے سماعت میں کمی آ سکتی ہے۔

جن بچوں کو اوٹوٹوکسک تھیراپیاں (علاج جو کان کو نقصان پہنچانے کے نام سے معروف ہیں) دی جاتی ہیں انہیں پریشانیوں پر نظر رکھنے کے لیے باقاعدگی سے سماعت کی جانچ کرواتے رہنی چاہیے۔ سماعت کی کمی سے بول چال، سماجی تعلقات، سیکھنے، تعلیمی حصولیابی، اور کیریئر کے اہداف متاثر ہو سکتے ہیں۔ ابتدائی تشخیص اور مداخلت سے مریضوں اور خاندانوں کو کینسر سے ٹھیک ہونے کے بعد کی معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے سماعت کی کمی کو بہتر طریقے سے منظم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

How the ear works

There are 3 main parts of the ear: 

Outer ear 

Sound waves enter through the outer ear, which works like a funnel. It directs sound to the eardrum. The eardrum separates the outer and middle ear. 

Diagram of the outer ear which includes the pinna and ear drum.

Middle ear 

The middle ear is an air-filled space. Three small bones, called the malleus, incus, and stapes, form a chain. They pass sound vibrations from the eardrum to the inner ear. 

درمیانی کان کے حصوں کا خاکہ (ڈیاگرام)، جس میں ندان (incus)، ہتھوڑی (malleus)، رکاب (stapes) اور یوسٹیشین ٹیوب (Eustachian tube - کان اور حلق کو ملانے والی نالی) شامل ہیں۔

Inner ear

The inner contains fluid-filled cochlea. Tiny sensory hair cells line the cochlea. These cells turn sound vibrations into nerve signals. The auditory nerve carries these signals to the brain. The brain then processes the sound. 

اندرونی کان کے حصوں کا خاکہ جس میں کوکلیا، ویسٹیبیولر عصب، سمعی عصب، نیم دائرہ نما نالیاں، ٹیکٹوریل جھلی اور بال والے خلیات شامل ہیں۔

Symptoms of hearing loss

بچپن میں سماعت کی کمی میں ظاہر ہونے والے علامات

  • کان بجنا
  • خاص طور پر بھیڑ بھاڑ یا پس منظر کی شور میں سننے یا سمجھنے میں پریشانی ہونا
  • توجہ نہ دینا
  • آوازوں پر ردعمل ظاہر نہ کرنا
  • ٹیلیویژن یا میوزک کی والیوم تیز کرنا
  • اسکول میں ہونے والی پریشانیوں کا سامنا کرنا، جیسے ہدایات پر عمل نہ کرنا یا درجات کا کم ہو جانا
  • اچھی طرح سننے کی کوشش کرنے کے لیے سر کو موڑنا یا "اچھے کان" کا استعمال کرنا
  • بول چال میں تبدیلی یا لقنت کا ہونا
  • توازن میں مسائل

بچوں اور چھوٹے بچوں میں سماعت اور مواصلت سے متعلق مزید معلومات تلاش کریں۔

Causes of hearing loss

سماعت سے محرومی کی وجوہات

بچپن میں ہونے والے کینسر مریضوں میں سماعت کی کمی سے متعلق پر خطر عوامل میں مندرجہ ذیل شامل ہیں:

  • کیموتھیراپی کی کچھ دوائیں، خاص طور پر پلاٹینم کی دوائیں جیسے سسپلاٹین اور کاربو پلاٹین
  • کان، دماغ، ناک، گلہ، سائنَسز، یا رخسار کی ہڈی میں دی جانے والی ریڈی ایشن
  • کان، دماغ، یا سمعی اعصاب کو متاثر کرنے والی سرجری
  • دیگر دوائیں
    • بعض اینٹی بائیوٹیکس جیسے ایریتھرومائسن یا امینوگلائیکوسائیڈ اینٹی بایوٹکس بشمول امائیکیسن، جینٹامائسِن، اور ٹوبرامائسِن
    • بعض پیشاب آور جو گردے کے کسی ایک حصے میں کام کرتے ہیں بشمول فروسیمائڈ اور اتھاکرینک ایسڈ
  • صحت کے عوامل جیسے قبل از وقت پیدائش، پیدائش کے وقت وزن کا کم ہونا، یا ماسبق انفیکشنز یا بیماریاں

کم عمری میں علاج کروانے اور/یا کیموتھیراپی یا ریڈی ایشن کی زیادہ خوراک لینے سے بھی سماعت میں ہونے والے نقصان کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

سماعت میں کمی کی اقسام

مختلف اقسام کی سماعت میں کمی بچپن میں ہونے والے کینسر مریضوں اور اس سے بچ جانے والے افراد میں پائے جا سکتے ہیں۔ کیموتھیراپی کی وجہ سے سماعت میں ہونے والی پریشانیاں دونوں کانوں کو متاثر کر سکتی ہیں۔ بہر حال، مخصوص قسم کے نقصان کے لحاظ سے سرجری یا ریڈی ایشن کے بعد سماعت میں کمی ایک یا دونوں کانوں میں ہوسکتا ہے۔ کچھ مریضوں کی سماعت میں وقت کے ساتھ ساتھ بہتری آ سکتی ہے۔ بسا اوقات بہت سے مریضوں میں سماعت میں کمی مستقل رہتا ہے اور عمر کے ساتھ بدتر ہو سکتا ہے۔ علاج ختم ہونے کے مہینہوں یا سالوں بعد اس بیماری سے زندہ بچ جانے والے افراد میں سماعت کی پریشانیاں ہو سکتی ہیں۔ یہ پریشانیاں دیر سے دکھائی دینے والے اثرات کے طور پر معروف ہے۔ نگہداشت اور نگرانی کی منصوبہ بندی میں مدد کے لیے سماعت کی کمی کی قسم کو سمجھنا ضروری ہے۔

ایصالی سماعت کی کمی
اس قسم کی سماعت میں کمی اس وقت ہوتی ہے جب بیرونی یا درمیانی کان میں رکاوٹ یا خرابی ہو۔ مائع، میل، یا سوجن آواز کو معمول کے مطابق سفر کرنے سے روک سکتی ہے، جس کی وجہ سے آواز "دھیمی" محسوس ہو سکتی ہے۔ کان کا پردہ یا درمیانی کان کی ہڈیاں بھی سخت یا خراب ہو سکتی ہیں۔ انفیکشن ایصالی سماعت کی کمی کی عام وجہ ہو سکتا ہے۔ اشعاعی معالجہ سے ایک یا دونوں کانوں میں سننے کی صلاحیت میں کمی بھی آ سکتی ہے۔

حسی سماعت میں نقصان
حسی/عصبی سماعت کی کمی اندرونی کان کے بالوں کے خلیات (حسی) یا سمعی اعصاب یا دماغ (عصبی) کو پہنچنے والے نقصان کی وجہ سے ہوتی ہے۔

  • کیموتھیراپی کوکلیہ کے سیال مادے میں پیوست کر سکتی ہے جہاں یہ بالوں کے خلیوں کے ذریعے جذب ہو جاتا ہے۔ مخصوص اقسام کی کیموتھیراپی دوائی سے بال کے خلیوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ جب حسی بالوں کے خلیوں کو نقصان پہنچتا ہے، تو ارتعاش بالوں کے خلیوں تک پہنچ جاتا ہے، لیکن وہ دماغ کو آواز کے سگنلس نہیں بھیج سکتے۔ عموما بال کے ایسے خلیے جو اعلی فریکوئنسی (ہائی پچ) آوازیں منتقل کرتے ہیں وہ سب سے پہلے خراب ہوتے ہیں۔ اگر نقصان جاری رہتا ہے، تو کم پچ والی آوازیں سننے کی صلاحیت خراب ہو سکتی ہے۔
  • ریڈی ایشن کہاں دی جاتی ہے اس کے اعتبار سے ریڈی ایشن بالوں کے خلیوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے یا اعصاب یا دماغ کے اُن حصوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے جو آوازوں کی ترجمانی کرتے ہیں۔ وہ بچے جنہیں حساس حصوں پر 30 گرے (Gy) سے زیادہ ریڈی ایشن کی خوراک ملی ہو، ان میں خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔
  • سرجری سماعت میں شامل اعصاب یا دماغ کی جگہوں کو بھی نقصان پہنچا سکتی ہے۔ سوجن یا رسولی کا پریشر بسا اوقات اعصاب کو صحیح سے کام کرنے سے روک سکتا ہے۔

پیڈیاٹرک کینسر والے مریضوں میں قوتِ سماعت کی کمی ایصالی، حسی/عصبی، یا دونوں کی مخلوط صورت ہو سکتی ہے۔ اگر سیال یا سوجن جیسی پریشانی کی وجہ ختم ہوجاتی ہے تو ایصالی قوت سماعت میں کمی وقت کے ساتھ بہتر ہو سکتے ہیں۔ خاص طور پر اگر بالوں کے خلیات یا اعصاب کو کیموتھیراپی یا ریڈی ایشن کی وجہ سے نقصان پہنچا ہو تو حسی قوت سماعت سے محرومی دائمی ہونے کا امکان ہوتا ہے۔

Hearing Loss and Childhood Cancer

Hearing loss is a possible side effect of some childhood cancers or cancer treatments. Certain medicines, radiation, surgery, or the tumor itself can damage the ear, resulting in hearing loss.  

  • Chemotherapy: Chemo medicine can travel into the fluid of the cochlea, where it is absorbed by hair cells. When sensory hair cells are damage, vibrations reach the hair cells, but they can’t send the sound signals to the brain. High-pitch sounds are often affected first.  
  • Radiation therapy: Radiation can harm hair cells or damage nerves or brain areas that interpret sounds. Children who get radiation doses higher than 30 gray (Gy) are at higher risk.
  • Surgery or tumors: Surgery, tumor pressure, or swelling can also cause damage to the nerves or brain areas involved in hearing.  

Learn more about Hearing Problems After Childhood Cancer.

Diagnosis of hearing loss

جن بچوں کو کان کو نقصان پہنچانے کے نام سے معروف علاج دیا جاتا ہے انہیں پریشانیوں پر نظر رکھنے کے لیے باقاعدگی سے سماعت کی جانچ کرواتے رہنی چاہیے۔

جن بچوں کو کان کو نقصان پہنچانے کے نام سے معروف علاج دیا جاتا ہے انہیں پریشانیوں پر نظر رکھنے کے لیے باقاعدگی سے سماعت کی جانچ کرواتے رہنی چاہیے۔

An ear exam should be part of your child’s regular checkups. Your provider will use a tool called an otoscope to look inside your ear. This helps them check for signs of infection, fluid, or earwax that could affect hearing loss. 

Audiologists are trained professionals who diagnose and treat hearing problems. They use hearing tests to check how well your child hears. 

Hearing tests may be done if there are:

  • Signs of hearing loss
  • Risk factors for hearing loss

During a hearing test, your child will usually wear earphones. Sounds are played at different volumes and pitches. The audiologist checks what sounds your child can hear in each ear. Test results are compared to the levels expected for normal hearing. 

Audiologists can also use an Auditory Brainstem Response (ABR) to test how the brain responds to sound. This test is often used for very young children or people who cannot follow testing instructions.

Other tests may include:

  • Speech audiometry to test how well you hear words and sentences
  • Tympanometry to see how the middle ear and eardrum move

Based on symptoms and test results, the audiologist may recommend follow-up testing, monitoring, or ongoing care.

Treatment for hearing loss

سماعت کے نقصان میں مدد کریں

قوت سماعت سے محرومی کا خطرہ رکھنے والے مریضوں کو جانچ کروانی چاہیے کان کے ماہر سے۔ سماعت کی جانچ کی ایک عام قسم ایک آڈیولاجیکل تشخیص ہے جس میں مریض ایئرفون کے ذریعے مختلف آوازیں سنتا ہے۔ آڈیولوجسٹ ریکارڈ کرتا ہے کہ ہر کانوں کو کس قسم کی آوازیں اور پچز سنی جا سکتی ہیں۔ یہ نتائج ایک آڈیوگرام پے ریکارڈ کیے جاتے ہیں اور عام سماعت کے لیے متوقع سطحوں سے موازنہ کیا جاتا ہے۔ اس جانچ کا استعمال وقت کے ساتھ سماعت کی نگرانی کے لیے کیا جاتا ہے۔ آواز کے رد عمل میں دماغی لہروں کی نگرانی کرکے سماعت کی جانچ کی جاسکتی ہے۔ اس جانچ کو آڈیٹری برین اسٹیم ریسپونس (ABR) کے نام سے جانا جاتا ہے۔ خطرے کے عوامل اور سماعت می کمی کی علامات کی بنیاد پر، آڈیولوجسٹ متابعتی جانچ اور نگرانی کی سفارش کرے گا۔

سماعت کے عوارض میں مدد کے لیے مختلف اقسام کی سروسز اور معاون آلات دستیاب ہیں۔ ان میں شامل ہیں:

  • آلات سماعت - آلات سماعت ایسے آلات ہیں جو آوازیں تیز کرتے ہیں۔ چھوٹے بچوں کے لیے کان کے پیچھے والے ماڈل تجویز کیے جاتے ہیں۔ وہ استعمال میں آسان ہیں اور بڑھوتری کی اجازت دیتے ہیں۔ نوعمروں اور بڑے بچوں کے لیے چھوٹی آلات سماعت ایک اچھا آپشن ہو سکتا ہے۔ بچوں کے آلات سماعت کے بارے میں مزید جانیں۔
  • کوکلیئر امپلانٹس – کوکلیئر امپلانٹس سرجری میں لگائے گئے آلات ہیں جو سمعی اعصاب کو متحرک کرتے ہیں۔ بہر حال، وہ سبھی اقسام کی سماعت کی کمی میں کام نہیں کرتے۔
  • ہیرنگ اسسٹیو ٹیکنالای سسٹمس (HATS) - جسے معاون سننے والے آلات کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ان سسٹمز میں مندرجہ ذیل شامل ہیں: فریکوئنسی ماڈیولیشن (FM) سسٹمز، انفر اریڈ سسٹمز، انڈکشن لوپ سسٹمز، ٹیلیفون ایمپلیفائرز، ٹیکسٹ ٹیلیفونز، اور انتباہ کرنے والے آلات۔ یہ سسٹمز عوامی سیٹنگز (جیسے اسکول، گرجا گھر، یا تھیٹرز) یا گھر کے استعمال کے لیے دستیاب ہو سکتے ہیں۔ ہر سسٹم کو مختلف طریقے سے تیار کیا جاتا ہے، لیکن مقصد آواز کو بڑھانا یا آواز کو متن جیسی مختلف شکل میں تبدیل کرنا ہے۔ سننے والے معاون ٹیکنالاجی کے بارے میں مزید جانیں۔
  • اضافی مواصلاتی طریقے - بولنے چالنے والی پڑھائی اور اشارے والی زبان ان لوگوں کے لیے مفید ثابت ہو سکتی ہے جن کی قوت سماعت بہت کمزور ہو۔ اشاروں والے زبان کے ترجمان اسکولوں اور ہاسپٹل جیسی جگہوں میں موجود ہوتے ہیں تاکہ وہ مواصلات میں مدد کر سکیں۔

ایک آڈیولوجسٹ مریضوں کو اپنی ضروریات پورا کرنے کے لیے بہترین سروسز اور آلات سے میچ کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔ یہ ضروری ہے کہ والدین اس بات کو یقینی بنائیں کہ بچے اپنی سماعت کے آلات کو صحیح طریقے سے استعمال کریں اور سماعت کی نگرانی کے لیے متابعتی اپوائنٹمنٹ جاری رکھیں۔ سماعت میں کمی اسکول، کام، اور تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں پیش آنے والے مسائل سے وابستہ ہے۔ بہر حال، آلات سماعت یا دیگر آلات پہننے میں باقاعدگی اور دستیاب سروسز (جیسے انفرادی تعلیمی منصوبے - IEP) کا استعمال بچوں کو کینسر سے ٹھیک ہونے کے بعد کی زندگی میں کامیابی کا بہترین موقع فراہم کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔

Other support for hearing loss

Children with hearing loss may benefit from speech and language therapy. A speech-language pathologist (SLP) can help with speech delays and communication skills.

Work with your child’s care team and school to set up an Individualized Education Program (IEP) if needed. An IEP can give your child extra support and classroom accommodations, such as listening devices, note-taking help, captioning, or preferred seating.

مریضوں اور اہل خانہ کے لیے تجاویز

اپنے خطرے کو جانیں۔ اپنے کینسر کے علاج (بشمول لی جانے والی خوراک) اور سماعت میں کمی سے متعلق خطرات کے دیگر عوامل کے بارے میں اپنے نگہداشت ٹیم سے بات کریں۔

ٹیسٹ کروائیں اور علامات پر نظر رکھیں۔ سماعت میں ہونے والی تبدیلیوں کو ابتداء میں پکڑنے کے لیے بنیادی سماعت کی ایک جانچ کروائیں اور باقاعدہ نگرانی کروائیں۔ سماعت کی کمی کی علامات کو نظرانداز کرنا آسان ہو سکتا ہے۔ اس بات سے باخبر رہیں کہ کیا دیکھنا ہے اور اپنے ڈاکٹر یا آڈیولوجسٹ کو کسی بھی تشویشات کے بارے میں اطلاع دیں۔

سننے والے معاون آلات اور سروسز کا استعمال کریں۔ سماعت میں ہونے والی کمی کے کچھ منفی اثرات کو مناسب آلات اور سروسز کی مدد سے روکا جا سکتا ہے۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ مستقل اپنے آڈیولوجسٹ سے ملتے ہیں اور ان کی تجاویز پر عمل کرتے ہیں۔

اپنی سماعت کی حفاظت کریں۔ ہردن کے شور سے اندرون کان کے بالوں کے خلیوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ تیز آوازیں بڑی تیزی سے سماعت کو نقصان پہنچا سکتی ہیں، اور کم آوازیں بھی وقت کے ساتھ نقصان کا باعث بن سکتی ہیں۔ تیز آوازوں جیسے موسیقی، ٹریفک، کھیلوں کی تقریبات، اور گیاہ تراش کی آواز یا تعمیراتی سازوسامان کی نمائش کو محدود کرنے کا خیال رکھیں۔

Questions to ask your care team

  • What symptoms of hearing loss should I watch for?
  • Are there risk factors that could make hearing loss more likely?
  • What hearing tests does my child need to diagnose or monitor hearing loss?
  • How often should my child have a hearing test?
  • What do my child’s hearing test results mean?
  • What type of hearing loss does my child have?
  • What may have caused my child’s hearing loss?
  • Could my child’s hearing loss change or get worse over time?
  • What treatments or support might help with hearing loss?
  • What devices or support may help my child hear better?

Key points about hearing loss

  • Hearing loss means sounds may be harder to hear or not heard at all in 1 or both ears.
  • There are 3 main types of hearing loss: conductive, sensorineural, and mixed.
  • Commons signs of hearing loss include trouble hearing in noisy places, not responding to sounds, and turning up volume of devices.
  • Audiologists use hearing tests to diagnose and monitor hearing loss.
  • Hearing loss can affect speech, learning, relationships, and development.
  • Regular hearing tests can help find hearing loss early, when support may be most helpful.
  • Treatment options include hearing aids, cochlear implants, and assistive technology.
  • Hearing protection and avoiding loud noises can help preserve hearing and improve daily life.

Find more information


Reviewed: June 2026

متعلقہ مواد