"COVID-19 ویکسینز" رنگنے والی کتاب بچوں کے لیے COVID-19 ویکسینز اور وہ کیسے کام کرتی ہے کے بارے میں سیکھنے کا ایک تفریحی طریقہ ہے۔ ایک کاپی ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ کریں۔
COVID-19 ایک وائرس کی وجہ سے ہونے والی بیماری ہے۔ علامات زکام یا فلو جیسی ہو سکتی ہیں لیکن بعض اوقات زیادہ سنگین بھی ہو سکتی ہیں۔ COVID-19 اور COVID-19 ویکسینز کے بارے میں جانیں۔
ویکسین بعض بیماریوں سے تحفظ کا ایک اہم ذریعہ ہیں۔ کینسر اور دیگر بیماریوں میں مبتلا بچوں کے لیے حفاظتی ٹیکوں کے شیڈول اور ویکسین کے بارے میں جانیں۔