اہم مواد پر جائیں

عود کر آنا

کینسر کے عود کر آنے، علاج، اور اس سے نمٹنے کے بارے میں جانیں

عود کر آنا اس وقت ہوتا ہے جب علاج کے بعد کینسر دوبارہ واپس آ جاتا ہے۔ کینسر مہینوں یا سالوں بعد عود کر آسکتا ہے۔ آپ کے بچے کی نگہداشتی ٹیم آپ کے ساتھ علاج کے اختیارات پر بات کرے گی۔ کینسر کے عود کر آنے کے بارے میں مزید جانیں، بشمول ان لوگوں کی کہانیاں جو اس تجربے سے گزر چکے ہیں۔

  • کینسر کے طبی آزمائش

    طبی آزمائش بچپن کے کینسر کے علاج اور مریضوں کی صحت اور معیار زندگی کو فروغ دینے کے لیے ضروری ہیں۔ طبی آزمائش میں داخلہ لینے کا طریقہ جانیں۔

  • تسکینی نگہداشت کے بارے میں

    پیڈیاٹرک تسکینی نگہداشت سنگین بیماری کا سامنا کرنے والے بچوں کے لیے معاون نگہداشت کی ایک قسم ہے۔ جانیں پیڈیاٹرک تسکینی نگہداشت ٹیم کس طرح مدد کر سکتی ہے۔