اہم مواد پر جائیں
Together logo

جیمز آر. ڈاؤننگ, MD

صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر

St. Jude Children's Research Hospital

جیمز آر ڈائننگ، MD سینٹ جوڈ چلڈرنز ریسرچ ہاسپیٹل کے صدر اور چیف ایگزی کیٹیو آفیسر ہیں۔ بچوں میں کینسر کی تحقیق کے نامور رہنما ڈاؤننگ، کینسر کی جینیاتی بنیاد کو سمجھنے پر توجہ مرکوز رکھتے ہیں اور علاج کو بہتر بنانے کیلئے اس معلومات کا استعمال کر رہے ہیں۔ سینٹ جوڈ کلینیکل کیئر اور سائنٹیفک پروگرام کو امریکہ اور دنیا بھر میں فروغ دے کر بچوں کے کینسر اور دیگر مہلک بیماریوں کی تحقیق اور علاج کے عمل کو تیز کرنے کیلئے وہ 12.9 بلین ڈالر کے عہد کی قیادت کر رہے ہیں۔ انہوں نے انڈرگریجویٹ اور میڈیکل کی ڈگریاں مشی گن یونیورسٹی سے حاصل کی ہیں۔ 

جیمز آر. ڈاؤننگ، ایم ڈی کی پوسٹس

ساتھ مل کر پانچ سال کا سفر طے کرنے کا جشن منانا

از James R. Downing, MD 29 اگست، 2023

سینٹ جوڈ کے CEO اور صدر جیمز آر ڈاؤننگ، MD شیئر کرتے ہیں کہ Together by St. Jude™‎ آن لائن وسائل کیوں بنایا گیا تھا۔ یہ جانیں کہ سائٹ سے دنیا بھر کے مریضوں اور فیملیز کو بچوں کے کینسر کے متعلق معتبر معلومات سے کیسے مدد ملتی ہے۔

یہ بلاگ پوسٹ پڑھیں۔